میں لیپ ٹاپ یوز کررہا ہوں اور اس میں ونڈوز ایکیس پی انسٹال ہے۔سسٹم بالکل ٹھیک چل رہا تھا ۔ کہ اچانک بلو اسکرین آءی اور سسٹم ری اسٹارٹ ہوگیا۔ اور پھر تقریباً 15منٹ ٹھیک چلتا رہا اور پھر دوبار بلو اسکرین آءی اور پھر ری اسٹارٹ ہوگیا ۔ اب میں یہ تھریڈ لکھتے ہوءے بھی ڈر رہا ہوں کہ کہیں دوبار بلو اسکرین نہ آجاءے ،کہیں ونڈوز کرپٹ تو نہیں ہوگءی ہے۔ براءے مہربانی ماہرین متوجہ ہوں