السلام علیکم۔

جی تو دوستو آپ نے بالکل درست پڑھا پاکستان کا اکلوتا ڈومین رجسٹرار جو کہ
.pk
ڈومینز فراہم کرتا ہے کل رات کو ہیک ہوگیا اور کچھ بڑی بڑی ڈومینز پر قبضہ ہوگیا۔ جیسا کہ

zong.com.pk
connect.net.pk
telenor.com.pk
google.com.pk
onlinenews.com.pk
dailytimes.com.pk
express.com.pk
fbise.edu.pk
app.com.pk
newsline.com.pk
jang.com.pk
kse.com.pk
frontierpost.com.pk
nation.com.pk

یہ تو اُن کی قسمت اچھی تھی کہ ہیکر نے فقط سیکورٹی کے بارے میں سوچنے پر مجبور کیا وگرنہ کچھ اور بھی ہوسکتا تھا۔ اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ ہیکر بھی پاکستانی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے محض PKNIC کو یہ سمجھانے کے لیے ایسا کیا کہ ان کی سیکورٹی کمزور ہے اس میں ان کا کوئی تحریبی مقصد نہیں مزید تفصیلات ہیکر توصیف کی زبانی پڑھنے کے لیے کلک کریں

http://ethicalgurus.com/registrar-pknic-hacked/