http://screencast-o-matic.com/
السلام علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے!
آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک ایسے سائٹ ساتھ شیئر کر رہا ہوں جس کے ذریعے آپ کسی سافٹ کے بغیر اپنے سکرین کو آن لائن ریکارڈ کر سکتے ہیںَ۔ ۔ ۔
ریکارڈ کے بعد آپ ویڈیو کو اپنے کمپوٹر اور یوٹوب دونوں میں حفظ کر سکتے ہیں۔۔۔ اگر کسی بھائی نے پہلے شیئر کییے ہیں تو معذرت چاہتا ہوں
اگر پسند آیے تو ریپلائے کرنا مت بھولیں
Bookmarks