السلام اعلیکم
گوگل پر سرچنگ تو ہر کوئی کرتا ہو گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جب بھی آپ گوگل پر سرچنگ کریں تو آپ کو گوگل سرچ رزلٹ میں ویب سائٹ کی امیج تھمبنیل بھی نظر آئے تو آپ گوگل کروم کی یہ
ایکسٹینشن
انسٹال کر لیں۔ اس ایکسٹینشن کو انسٹال کرنے کے بعد آپ کی گوگل سرچ رزلٹ کچھ اس طرح ہو گی

Name:  preview.jpg
Views: 137
Size:  95.8 KB

------
اجنبی
------