میرے سسٹم پر ونڈوز سیون 64انسٹال ہے ۔ میں نے اردو فونٹس بھی انسٹال کیے ہوئے ہیں ۔ لیکن اکثر و بیشتر اردو ویب سائٹس اس طرح کی نظر آتی ہیں ۔ مثلا وائس آف امریکا کی ویب سائٹ کے فونٹ اس طرح نظر آتے ہیں ۔

میں اس مسئلے پر کیسے قابو پا سکتا ہوں ؟؟