وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
Adeal

سب سے پہلے میری جانب سے ’’ایکسل‘‘ کا کورس سٹارٹ کرنے پر ڈھیروں مُبارکباد قبول کیجئے۔

ایکسل کی پہلی کلاس بہت اچھی رہی۔
آج کی کلاس میں آپ نے بیسک چیزوں کی طرف بہت خوبصورتی کے ساتھ روشی ڈالی ہے۔
سکرین شاٹ کے ہمراہ ۔۔۔آپ نے بہت خوبصورت کلاس پیش کی ہے۔

پہلے بھی ایکسل کا کورس شئیر ہو چکا ہے۔ لیکن ہم بھرپور اُمید کرتے ہیں کہ۔۔آپ کا کورس اپنی مثال آپ ہو گا اور ایسی مفصّل کلاسز ہمیں دیکھنے کو ملیں گی جو آج تک کبھی دیکھنے کو نہیں ملیں۔

کورس ختم کرنا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن کورس کو مکمل تفصیل سے ایک ایک پوائنٹ کو سکرین شاٹ کے ہمراہ پیش کرنا اُس کا اِستعمال کرنا ایک الگ منفرد چیز ہو گی۔

آپ کی اگلی کلاس کا شدّت سے اِنتظار رہے گا۔

آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔