واہ توقیر بھائی بہت عمدہ
مجھے بھی سینڈ کریں گے نا کارڈ
اور یہ مشکل مشکل الفاظ کہاں سے ڈھونڈے جا سکتے ہیں
چشم براہ، سلمہُ، مُسمی، برخوردار طوطا چشم، وبال جان۔
پتہ نہیں کیا کیا