پیارے ممبرز السلام علیکم۔۔۔
دوستوں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ایڈمنسٹریٹر نے آپ سب کو زیادہ سے زیادہ سہولیات دینے اور فورم میں تمام مسائل حل کرنے کے لئے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے وی بلٹن سافٹ ویئر کو اپ گریڈ کر لیا ہے۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر اب
vBulletin Version 3.8.7 PL2
انسٹال کر لیا گیا ہے ۔۔ جو کہ وی بلٹن پر ورژن تھری کا سب سے جدید سافٹ ویئر ہے۔۔
اس سافٹ ویئر میں کئی سیکورٹی ہولز کو پر کیا گیا ہے۔ ۔فورم سے تمام مسائل ختم کئے گئے ہے۔۔

یہ تھریڈ آپ سب کی انفارمشن کے لئے لکھی جا رہی ہیں۔