اسلام و علیکم

میں نے انٹر نیٹ ایکسپلور کو اپڈیٹ کیا اور اس کا نیا ورژن انسٹال کیا اس سے پہلے میرا لیپ ٹاپ بلکل ٹھیک کام کر رہا تھا۔لیکن جیسے ہی میں نے اپڈیٹ کیا تو لیپ ٹاپ ری سٹارٹ ہوا اس کے بعد میرے لیپ ٹاپ ماؤس کا لیفٹ بٹن کام نہیں کر رہا۔نہ ہی ٹچ پیڈ ماؤس سے اور نہ ہی وہ دونو بٹن جو اوپر اور نیچھے ہیں ماؤس کے۔جبکہ رائیٹ بٹن بلکل ٹھیک ہے۔
ڈرائیور بھی اپڈیٹ کیا ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔میں ایکسٹرنل ماؤس استعمال کر رہا ہوں وہ بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے