میرے سسٹم کی ڈسپلے نہیں آرہی۔پلیز کؤی
دوست بتاۓ گا۔ کہ اس کی کیا وجہ ہے۔512 کی دو ڈی ڈی ار لگی ہویٰ ہین سسٹم اون بھی ہو رہا ہے۔ سی ڈی روم کی لاٰٰیٹ بھی اون ہو تی ہے۔مگر ڈسپلے نہیں آرہا ہے