Quote ~i*am*hummad~ said: View Post
میری فکر نہ کرو پا جی۔ مجھے سٹڈی نے ہی اچھا خاصا کھینچ دیا ہے۔
چیونگم سمجھ رکھا ہے مجھے۔ جتنا مرضی کھینچ کے لمبا کرتے جاؤ
ہاہاہاا۔۔ پاجی کراچی میتھڈ سے پڑھو کراچی میتھڈ سے'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
'
پڑھو نہیں بس پھرے تیار کرو پھرے امتحان والے دن کسی دوست سے پین پکڑو پھرے لو اور پہنچ جاؤ پیپر کے لیے