السلام علیکم
امید ہے کہ سب ممبرز ٹھیک ٹھاک ہو گے دوستوں مجھے ایک سوفٹ وئیر چاہیے جو اردو کو انگلش میں کنورٹ کردے وہ بھی ٹھیک ٹھیک جس میں کوئی غلطی نہ ہو کیونکہ کہ میرے پاس اردو کا کافی موادموجود ہے جو بھی یہاں پر میں تھریڈ پوسٹ کرتا ہو انکا سارے کا سارا مواد میرے پاس پڑا ہوا ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کو میں انگلش میں کنورٹ کرو
پلیز مدد فرمادیں