Quote sufyan81 said: View Post
السلام علیکم
دوستو مجھے حفظ قران کریم کرنے والے بچوں کے لئے ایک سند بنانی تھی۔۔ تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ توقیر ماسٹر آف کارل سے ہی بنوالے۔۔ میں خود بنا سکتا تھا لیکن ماسٹر ماسٹر ہوتا
خیر آپ لوگ توقیر بھائی کے کارل میں جوہر دیکھے
کتنا خوبصورت ڈیزائن کیا ہے
میں توقیر کا تہہ دل سے شکر گذار ہوں
اللہ ان کو دین ودنیا کی ہر جائز چیز عطا فرمائے
Name:  sufyaan bhai 1.jpg
Views: 363
Size:  175.8 KB
SUBHANALLAH...
bohat khubsurat design kia h ap nay...jinti tareef ki jaye wo kam hai