ان پیج میں ایک مسئلہ آرہا ہے
و تو ٹائپ ہو جاتا ہے لیکن جب ؤ شفٹ دبا کر ٹائپ کرتا ہوں
تو درود پاک لکھا آجاتا ہے
انپیج کے تمام ورژن میں یہی مسئلہ ہے۔
فونٹ بھی سب لوڈ ہیں۔تقریبا 4 قسم کے فونٹ

Regional and Language Options

کے لینگویج آپشن میں لوڈ ہیں
سیٹنگ انپیج میں اور اسکے علاوہ بھی فونیٹک پہ ہے۔
کیا علاج ہے اس کا۔