مجھے ایک بار کسی نے کہا تھا کہ ونڈو ایکس پی 10 منٹ میں انسٹال کر سکتے ہیں کوئی طریقہ ہے درمیان میں کہیں پر
F10
پریس کرنا ہوگا۔ کسی کو وہ طریقہ معلوم ہو تو پلیز مجھے ضرورت ہے۔
شکریہ۔