مجھے صبح سے فورم کا مین پیج ایسا دکھائی دے رہا ہے۔۔۔
Name:  1.JPG
Views: 184
Size:  108.6 KB
Name:  2.JPG
Views: 183
Size:  73.4 KB
Name:  3.JPG
Views: 186
Size:  153.6 KB
اور جب پوسٹ کرتا ہوں اور ایک کلک کروں تو یہ ایرر آتا ہے واپس پوسٹ والے پیج پر آتا ہوں اور پیج ریفریش کروں تو پوسٹ ہو چکا ہوتا ہے۔
Name:  4.JPG
Views: 184
Size:  79.7 KB
یہ کیا پرابلم ہے۔۔۔؟