Quote mfranakar said: View Post

آپ سب کو محمد فیصل کے ایکسل ہیلپ لائن کی طرف سے

میکرو ایکسل کے آخری اسٹیپ وہ بھی ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ
آپ کا دوست حاضر خدمت ہے

آج میں آپ سب کو ایکسل میں میکرو پرگرامنگ کرنا سکھاؤں گا
وہ بھی بٹن کے زریعے ،اس کودبائیں اور میکرو کو رن کرا لیں
آپ کو میں نے پہلے اسٹیپ میں میکرو فائل کو سیو کرنا سکھایا تھا
اس کے بعد آپ اس فائل میں جو بھی ڈیٹا لکھنا چاہیں لکھیں
آب اپ اس فائل کے مینو پر کلک کریں اور ایکسل کے آپشن میں آجائیں
کیوں کہ اب آپ نے میکرو کواس فائل میں اوپن کرنا ہے
آپ کا مین مینو کا ایک ٹول جس نام ڈیویلپر ہے مین مینو میں شو ہو گیا ہے
اس کے بعد آپ اس ویڈیو ٹیوٹوریل کو دیکھیں
اس کو میں نےآپ سب کو آسانی سےسمجھانے کیلئے بنایا ہے
اس کی مدد سے میں سمجھتا ہوں کہ ہم سب کو بہت آسانی ہو جائے گی
اس امیج میں جو بیک گراؤنڈ استعمال ہوا ہے وہ عیشاٗ سسٹر کا ہے
اور یہ ویڈیو ٹیوٹوریل کا ائیڈیا میرے کو اجنبی بھائی کے تھریڈ ویڈیو ٹیوٹوریل کیسے بنائیں
اس کو دیکھ کر بنا یا ہے اس لئے میں ان دونوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا
اس کو دیکھیں اور آپنی رائے دیں۔

Name:  excel video tutorial .jpg
Views: 326
Size:  138.7 KB
http://www.itdunya.com/t303080/#post3145997

آپ سب کا دوست اورساتھی
محمد فیصل
ہم ہر لحمہ آپنے آئی ٹی فورم کی ترقی چاہتے ہیں آئیے ہمارا ساتھ دیجیئے۔


فیصل بھائی بہت زبردست.... اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش رکھیں. آمین