السلام علیکم

امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے
میرے قریبی دوست فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی حالت میں ہسپتال میں ایڈمٹ ہے۔
اس کو 4 گولیاں لگی ہیں۔
میں آپ سب سے اس کی صحت یابی کی دعاء کے لیۓ التجا کرتا ہوں۔
آپ سب اسکے لیئے دعا کر دیں۔

والسلام
خان صاحب