Quote *ESHA* said: View Post
کیا میسج آرہا ہے؟
پلیز کو ئی اور اس فائل کو چیک کریں اور "کسی اور نام سے سیو کر کے" اس کو اپلوڈ کر کے یہاں لنک دیں۔
Quote *ESHA* said: View Post
ایکسپرٹس کو بلاتے ہیں۔
آئی ٹی بوائے۔۔۔کاکے بھیا یہ ان پیج کی فائل کھول دیں۔

kia sister... aap ne b bachay ko preshan kr dia..