PTA approved: Over 1,000 porn sites blocked in Pakistan
THIS SITE IS RESTRICTED


پاکستان میں 1،000 سے زیادہ فحش ویب سائٹس کو انٹرنیٹ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی طرف سے بلاک کرنے کی ہدایت جاری۔
جبکہ پی ٹی اے نے آئی ایس پیز کو بھی ایک فہرست فراہم کی ہے جس میں فحش سائٹس کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیئے ہیں۔
ذرائع نے ا س بات کی بھی تصدیق کی ہے اس فہرست میں روزانہ کی بنیاد پر مزید اضافہ کیا جا رہا ہے۔
اس وقت آئی ایس پیز کی جانب سے بلاک ویب سائٹس کھولنے پر صارفین کے لیے ایک پیغام آتا ہے۔
THIS SITE IS RESTRICTED