امریکی تیراک مائیکل فیلپس آٹھ طلائی تمغے جیت کر بیجنگ اولمپکس کے کامیاب ترین کھلاڑی رہے
آسٹریلوی پیراک سٹیفینی رائس نے بیجنگ اولمپکس میں انفرادی طور پر دو جبکہ ریلے ریس میں ایک طلائی تمغہ حاصل کیا
جمیکن سپرنٹر یوسین بولٹ نے نہ صرف سو اور دو سو میٹر میں نئے عالمی ریکارڈ بنائے بلکہ ریلے ریس میں جمیکن ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے برطانوی سائیکلسٹ کرس ہوائے تین طلائی تمغے جیت کر کامیاب ترین برطانوی ایتھلیٹ بن گئے۔
چین کے کائی زاؤ جمناسٹک مقابلوں میں تین طلائی تمغے جیت کر میزببان ملک کے کامیاب ترین ایتھلیٹ رہے

یہ تو تھےبیجنگ اولمپکس کے ستارےلیکن پاکستان کا کویی بھی ستارھ عوام کی امیدوں پے پورا نہ اتر سکا