السلام علیکم
دوستو مجھے اپنے ایک میوزک ٹریک کے ساتھ جس کو میرے ایک دوست نے کمپیوٹر پر ریکارڈ کیا ہے اس کو بہتر میوزک بنانے کے لیے کوئی ایکو ساونڈ میکر چاہیے جس کو اس بارے علم ہو تو میری رہنمائی کر ےپلیز