سلام میں آج آپ لوگوں کیلئے لایا ہوں آئی ٹی دنیا میں
(quick post reply)
کہنے کا مطلب یہ ہے کہ شارٹ کٹ لایا ہوں آپ کو کرنا یہ ہے کہ جب آپ کسی کو رپلائے پوسٹ کرتے ہیں تو
submit post reply
پرکلک کرنا ہوتا ہے اس کا شارٹکٹ ہے
(alt+S)
ٹرائے کریں اور مجھے بھی بتایئں۔ کیسی لگی یہ ٹِپ۔
Bookmarks