السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ سبھی دوست بخیروعافیت ہونگے
مجھے پوچھنا یہ ہے کہ اگر آئی ڈی ایم سے ڈاونلوڈنگ کرتے وقت کسی وجہ سے ہمیں ڈاونلوڈنگ ختم کرنی پڑے تو کیا ہم اگلی مرتبہ جہاں تک ڈاونلوڈنگ مکمل ہوگئ تھی وہیں سے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں؟؟؟