السلام و علیکم

امید کرتا ہوں کے آپ سب اللہ تعالی کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے میرا نام عدیل احمد خان ہے میرا بنیادی مقصد آپ سب سے کچھ سیکھنا اور سکھانا ہے میں بہت جلد ٹیلی پیتھی پر بہت کچھ لکھوں گا امید ہے ہما را ساتھ اچھا گزرے گا۔

اللہ آپ سبکو اپنی امان میں رکھے
آمین