السلام علیکم!
بردرز !میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں یوٹیوب سے کوئی ویڈیو ڈون لوڈ کرتا ہوں تو وہ بائی نام ہونے کی بجائے ّویڈیو ّ نام سے ڈون لوڈ ہوتی ہے۔
پلیز مجھے کوئی اس کا حل بتائے۔
شکریہ

Last edited by imran_haseeb; 3rd March 2012 at 05:45 PM.
Bookmarks