السلام علیکم!!!!۔
امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔۔
آج ایک بہت ہی آسان سے سوال کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔۔
امید ہے بہت جلد سالو ہو جائے گا۔۔ ۔
یہ مینڈک ایک 100 فٹ گہرے کنوے میں پھنس گیا ہے۔۔

Name:  2.jpg
Views: 455
Size:  19.5 KB
اس نےاب کنوے سے نکلنا ہے۔۔
یہ بیچارا روزانہ تین فٹ اوپر آتا ہے، اور دو فٹ نیچے گر جاتا ہے۔۔
اب آپ نے بتانا ہے کتنے دن میں یہ کنوے سے باہر نکل آئے گا۔۔ ؟؟؟