Results 1 to 12 of 12

Thread: Urdu pad kya ha?

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    barribehn's Avatar
    barribehn is offline Senior Member+
    Last Online
    30th October 2022 @ 12:24 AM
    Join Date
    06 Mar 2010
    Gender
    Male
    Posts
    311
    Threads
    86
    Credits
    366
    Thanked
    20

    Default Urdu pad kya ha?

    اردو پیڈ کیا ہے؟
    اردو پیڈ کون کون سے کمپیوٹر پر چلتا ہے؟
    اردو پیڈ پر اردو لکھنے کے لیئے کیا ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے؟
    کیا اردو پیڈ صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہی چلتا ہے؟
    کیا اردو لکھنے کے لیئے فونٹ انسٹال کرنا ضروری ہے۔
    کیا اردو پڑھنے کے لیے کوئی خاص سافٹ ویر استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے؟
    اردو ای میل مکعمل پڑھی نہیں جاتی؟
    اردو پیڈ کی ٹیکسٹ کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
    اردو پیڈ کے استعما ل کی شرائیط کیا ہیں؟
    س: اردو پیڈ کیا ہے؟
    ج: اردو پیڈ کمپیوٹر سے اردو تحریر کرنے کا نظام ہے، اب اردو پیڈ کی ویب سائٹ کے صفات سے اردو لکھ سکتے ہیں


    س: اردو پیڈ کون کون سے کمپیوٹر پر چلتا ہے؟
    ج: اردو پیڈ کسی بھی ونڈو ز کمپیوٹر پر کام کرتا ہے۔ آپ کے کمپیوٹر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 5۔5 یا اس سے ذیادہ ہونا چاہیے۔ اردو پیڈ کو ایکس پی۔ ونڈوز 2000، ایم ای، ونڈوز 98 اور ونڈوز این ٹی پر ٹیسٹ کیا جا چُکا ہے۔ یونکس پر ٹیسٹنگ ابھی جاری ہے۔


    س: اردو پیڈ پر اردو لکھنے کے لیئے کیا ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے؟
    ج: اردو پیڈ پر اردو لکھنے کے لیئے آپ کو کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بس آپ کے کمپیوٹر پر اردو کا ابتّدائی فونٹ انسٹال ہونا ضروری ہے۔

    س: کیا اردو پیڈ صرف انٹرنیٹ ایکسپلورر پر ہی چلتا ہے؟
    ج: جی نہیں اردو پیڈ کسی بھی ایسے براوزر پر چل سکتا ہے جہاں یونی کورڈ کو تسلیم کیا جاتا ہو، مگر ہمارے مشورے کے مطابق آپ انٹر نیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کریں۔
    س: کیا اردو لکھنے کے لیئے فونٹ انسٹال کرنا ضروری ہے۔
    ج: اردو لکھنے اور پڑھنے کے لیئے اردو کا کم از کم ابتدائی فونٹ "اردو نسخ ایشیا ٹائپ" ضرور انسٹال ہو جا چاہئے۔
    فونٹ انسٹال کرنے میں مدد کے لیئے یہاں کلک کریں۔

    س: کیا اردو پڑھنے کے لیے کوئی خاص سافٹ ویر استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی ہے؟
    ج: جی نہیں آپ کسی بھی براوزر اور بڑے ای میل کلائنٹ جیسے آوٹ لک، یوڈورا، نیٹ سکیپ استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنے پروگرام کو یونی کورڈ کے بارے میں بتانا پڑے گا۔ اور یہ ہدایات ہر ای میل کے ہمراہ بھیجی جاتی ہیں۔

    س: اردو ای میل مکعمل پڑھی نہیں جاتی؟
    ج: آپ کو اپنے ای میل کلائنٹ/براوزر کو یونی کورڈ کے بارے میں بتانا پڑے گا یہ ایک انتہائی اسان عمل ہے اور ہم نے ایک صفحہ پر تصویروں کی مدد سے اسے واضع کیا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیئے یہاں کلک کریں

    س: اردو پیڈ کی ٹیکسٹ کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
    ج: یہ خالص اردو یونی کورڑ میں لکھتا ہے آپ اپنی تحریر کو کاپی کر کے کسی بھی پروگرام میں پیسٹ کر سکتے ہیں۔ مثلاً آپ اس طریقے پر اردو ویب سائٹس بنا سکتے ہیں، وغیرہ وغیرہ

    س: اردو پیڈ کے استعما ل کی شرائیط کیا ہیں؟
    ج: اردو پیڈ اردو لائف کی ملکیت ہے اور اردو لائف کے تمام قوانین اردو پیڈ پر لاگو ہوتے ہیں۔
    __________________
    Last edited by Fatima Iqbal; 15th March 2012 at 12:44 PM. Reason: Font Change

Similar Threads

  1. Urdu Best Websites Needed
    By mudasar786 in forum Ask an Expert
    Replies: 10
    Last Post: 11th November 2011, 01:21 AM
  2. Urdu Language Processing
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 20th November 2009, 03:38 PM
  3. Urdu
    By northpol in forum General Discussion
    Replies: 3
    Last Post: 5th June 2009, 12:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •