السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستو!
میں نے کل ہی ونڈو ایٹ انسٹال کی ہے،اور مجھے اس میں ایکس پی موڈ انسٹال کرنا ہے
کیا یہ ممکن ہے؟اگر ممکن ہے تو پلیز اس کا طریقہ بتا دیجئے
شکریہ