وعلیکم السلام
ماشا٫ اللہ سے ہر بار کی طرح اس بار بہت اچھے انداز میں آپ نے مقابلہ شروع کر دیا۔۔۔بھائی۔۔۔
اور حقیقت میں پاکستان کسی بھی مقابلہ میں حصہ لے۔۔چاہے وہ ورلڈ کپ ہو یا ایشیا کپ ہو۔۔۔
اگر اُس کے مد مقابل انڈیا آ جائے تو ہر پاکستانی کی یہی خواہش ہوتی ہے۔۔۔کہ پاکستان ورلڈ کپ جیتے نہ جیتے۔۔۔ایشیا کپ جیتے یا نہ جیتے۔۔۔
بس انڈیا سے میج جیت جائے وہی پاکستانیوں کے لیے ورلڈ کپ اور ایشیا کپ جیتنے سے زیادہ خوشی کا مقام ہوتا ہے۔۔
اللہ پاک سے دُعا بھی یہی کہ وہ پاکستان کی سربلندی کے لیے پاکستان کو ہر میدا ن میں کامیابی اور کامرانی عطا٫ فرمائے۔۔۔
آمین