السلام و علیکم

جس کامیابی کا سچن کو شدت سے انتظار تھا آج وہ آرزو پوری ہو گئی

بالاآخر سچن ٹنڈولکر نے سینچریوں کی سینچری بنا ڈالی


Name:  TENDULKAR CENTUERY.jpg
Views: 208
Size:  123.0 KB

بہت بہت مبارک ہو سچن کو یہ ریکارڈ ہماری دعا ہے کہ سچن اور بھی کامیابیاں سمیٹے۔



محمد فیصل