مجھے ایک ایسا گیم یا سوفٹ وئیر چاہیے جس سے میں اپنے سسٹم کے گرافیک کارڈ کی پرفارمینس کو بہتر طورپر پرکھ سکوں
میرا سسٹم کور ٹو ڈیو ہے 4۔2، چار جی بھی ریم ہے ڈی ڈی آر 2 اور گرافک کارڈ ہے
asus ,1gb ddr2,eah5450 silent, full direct x support.
WINDOWS 7