ے تو آپ وہاں جاءیں جہاں آپ نے گھوسٹ انسٹال کیا ہے پھر آپ نے یہ کرنا ہے کہ اُسے کاپے کر کے کسی ایسے ڈرایو میں پیسٹ کریں جو فیٹ 32 ہو اِسکی وجہ میں آپکو بعد میں بتاوءنگا اگر پہلے سے ہی آپکا گھوسٹ کسی فیٹ ڈرایو میں ہی تو پھر کوءی ضرورت نہیں ہے یہ کام کرنے کی پھر آپ نے بس اپنے سسٹم کو ری اسٹارٹ کرنا ہے اور ۹۸ کی سی ڈی کو اپنی سسٹم میں ڈالنا ھے اور پھر ڈاس کے زریعے وہاں جانا ہے جہاں آپنے گھوسٹ انسٹال کیا تھا گھوسٹ کا فولڈر کھولنے کے بعد سب (گھوسٹ) لکھنا ہے تو آپکے کے پاس ایک ونڈو کھلے گی آپنے اگر اپنا

Salam
mujay urdu font sahiee nazer nahiee haa rahin hain please solve it maray computer pher urdu kharab kiraiy makooray nazar aa rahay hain