میں ایک جامعہ کی ویب سائٹ پر کام کرتا ہوں.اسپر میںنے بطور تجربہ کے ایک مائی بی بی فورم انسٹال کیا ہوا تھا لیکنآج کل ا سپر یہ پیغام آرہا ہے.
Hacked by Th3
کیا یہ فورم ہیک ہو گیا ہے.
اور کیا اس سے سائٹ کو تو کوئی نقصان نہیں ہے.ویب سائٹ جامعہ کی صحیح چل رہی ہے ابھی تو. صرف فورم پر یہ لکھا ہوا آرہا ہے
ویب سائٹ دیکھیے
فورم کا لنک یہ تھا