السلامُ علیکم
اُمیدہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہوں گے
دوستو مجھے خلفائے راشدین علیھم اجمٰعین کی سوانح عمریاں چاہیں جن میں قبول اسلام سے قبل کے حالات زندگی سے لے کر نبی اکرم ﷺ کی حیات طیبہ میں آپ ﷺ کے ساتھ زندگیاں بسر کرنے اور بعد میں خلیفہ المسلین کی زمہ داریاں نبھانے تک کے واقعات تفصیل سے درج ہوں۔
اُمید ہے کہ چاروں خلفائے راشدین کی سوانح عمریاں کسی نہ کسی دوست کے پاس ضرور ہوں گی
اللہ جی آپ سب کا بھلا کریں آمین