السلام علیکم
اقامہ ویزا کس طرح حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کیا یہ فری ہوتا ہے؟ سعودی عریبیہ میں یہ فری ویزا ہوتا ہے؟مطلب کہ کوئی روک ٹوک یا پابندی نہیں ہوتی۔میں قانونی حد تک کی بات کر رہا ہوں۔