Results 1 to 12 of 13

Thread: کیا آپکی ویب سائیٹ کلر بلائینڈ لوگوں کے لی

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Basit-king's Avatar
    Basit-king is offline Senior Member
    Last Online
    24th July 2013 @ 02:48 AM
    Join Date
    20 Dec 2010
    Location
    SARGODHA
    Gender
    Male
    Posts
    1,888
    Threads
    176
    Thanked
    271

    Default کیا آپکی ویب سائیٹ کلر بلائینڈ لوگوں کے لی




    کیا آپکی ویب سائیٹ کلر بلائینڈ لوگوں کے لیے بھی موزوں ہے؟


    اٹلی کی ایک ڈیلویلپر نےچیک ما ئی کلرز کے نام سے ایک ویب ایپلی کیشن متعارف کروائی ہے جو یہ چیک کرتی ہے کہ کیا آپکی ویب سائیٹ کلر بلائینڈ لوگوں کے لیے موزوں ہے یا نہیں؟
    Attachment 339753
    کلر بلائینڈ ہونا ایک ایسی معذوری ہے جس میں لوگ کچھ رنگوں کو دیکھ نہیں سکتے یا انہیں مختلف رنگوں کے درمیا ن فرق معلوم نہیں ہوتا۔ یہ معذوری عام طور پر مردوں میں زیادہ پائی جاتی ہے۔

    Check My Colors ایک ایسی ایپلی کیشن ہے جو ویب سائیٹ پر کے بیک گراونڈ اور دیگر تمام اشیاء کے رنگوں کا موازنہ کرتی ہے کہ کیا کلر بلائینڈ لوگوں کے لیے کنٹراسٹ لیول موزوں ہے یا نہیں۔

    اپنی ویب سائیٹ کے رنگوں کے بارے میں جاننے لیے اس لنک Click Here پر جا کر اپنی ویب سائیٹ کا لنک لکھیں۔ یہ ایپلی کیشن آپکی ویب سائیٹ کو چیک کرے گی اور جہاں پر خامی ہوگی اسکی نشاندہی کر دے گی۔
    اُمید ہے آپ کو میری کاوش پسند آئے گی۔۔۔۔۔

    Attached Images Attached Images  
    Last edited by *Tamraiz*; 5th April 2012 at 04:11 PM. Reason: Screen Short & Web Link Add...

Similar Threads

  1. 100 Mashoor Zaheef Ahadees~~,
    By ALLAH'S SLAVE in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 95
    Last Post: 25th April 2014, 10:01 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 7th April 2012, 06:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •