یہ چند اشعار ایسے اشعار ہیں جو میں نے مولانا طارق جمیل صاحب کی آواز میں سنے تو دل کانپ اٹھا۔۔۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے

تجھے پہلے بچپن میں برسوں کھلایا
جوانی نے پھر تجھ کو مجنوں بنایا

بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے
Name:  526573_302757379795473_111748668896346_767975_1569637478_n.jpg
Views: 238
Size:  9.2 KB