محترم آئی ٹی دنیا ممبران
السلام علیکم

میں یہ تصویر گوگل امیجز میں ایڈ کرنا چاہتا ہوں لیکن کافی کوششوں کے باوجود بھی ایڈ نہیں کر پا رہا۔ اگر آپ میں سے کوئی بھائی طریقہ جانتا ہے تو پلیز اس کو گوگل امیجز میں
grinders
کے نام سے شامل کر دیں۔ آپ کا بہت بہت شکریہ