السلام علیکم ورحمۃ اللہ*
مجھے ویڈیو اڈیٹینگ سیکھنے کا بے حد شوق تھا
مگر اس کے لیے میں سونی فیغاس سیکھ رہی تھی جو کافی ہیوی سوفٹ ہے جو عام پیسی برداشت بھی نہی کرتا
اس لیے میرا کام رکا ہوا تھا
مگر پرسو اتفاق سے کسی انجان دینی بہن نے مجھ سے **** پر رابطہ کر کے ایک نیو سوفٹ ویئر کا لنک اور اس کا شرح درس بھی دیا
اور کل میں نے بیٹھ کر یہ پہلی ویڈیو بنائی اس نیو سوفٹ میں*
جس کو پسند آئے اس سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کے محتاجین تک یہ ویڈیو پہنچائیں
شاید ہم کسی کی ھدایت کا سبب بن سکیں
Bookmarks