ایک پروفیسر کلاس میں ذہنی اور ذہنی صلاحیت پر الیکچر دے رہا تھا۔اس نے کہا۔اگر کسی لفظ کو پانچ بار دہرایا جائے تو وہ آپ کا ہو جائے گا پہلی سیٹ پر بیٹھی ایک لڑکی زیر لب بڑبڑائی "شیراز۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔شیراز۔ ۔ ۔ ۔ ۔شیراز"