اسلام علیکم پیارے دوستو اور پیارے کمپیوٹر ماسٹرز صاحب
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ مجھ سے غلطی سے جی میل کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوگیا ہے کیا میرے نام کا جی میل اکاؤنٹ دوبارہ وہی بن سکتاہے۔ پلیز ریپلائی کریں
شکریہ