بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
اسلا م و علیکم
کیا کو ئی مجھے بتا سکتا ہے کہ ہم جو بیک ا پ بنا تے ہیں کمپیو ٹر کا ا س بیک ا پ کو جب ہم ر ی ا سٹو ر کر تے ہیں تو ہما ر ے کچھ سو فٹو یئر مس ھو جا تے ہیں جیسے کہ میں نے بیک ا پ بنا نے کے بعد ا ر د و کا سو فٹو یئر ڈ ا لا تھا و ہ ا ب بیک ا پ کو ر ی ا سٹو ر کر نے کے بعد مجھے نہیں مل رہا ہے د و با ر ہ ا نسٹا ل کر نے لگتا ہو ں تو کمپیو ٹر کہتا ہے کہ یہ آ پکے پا س پہلے سے مو جو د ہے جبکہ و ہ شو نہیں ہو رہا پلیز مد د کر یں