بسم ا للہ ا لر حمن ا لر حیم
ا سلا م و علیکم
میر ے عز یز سا تھیو میر ے سا تھ یہ ہو ا ہے کہ میر ے ڈ یو ا ئس مینیجر میں نیچے پر و سیسر کے د و ڈ ر ا ئیو ر نہیں آ ر ہے اور و ہ ا پ ڈ یٹ بھی نہیں ہو ر ہے میر ے پی سی کا سا ئو نڈ بھی نہیں آ رہا سا ئونڈ غا ئب ہے میں ا ن ڈ ر ا ئیو ر کو ا پ ڈ یٹ کر تا ہو ں تو وہ ا پ ڈ یٹ بھی نہیں ہو ر ہے کو ئی ا یر ر نہیں د ے ر ہا ا سے ا پ ڈ یٹ کر تا ہو ں تو و ہ ا پ ڈ یٹ کی طر ح فنش تک بھی کر تا ہے لیکن ا سکے جو پیلے نشا ن ہیں وہ ختم نہیں ہو تے ا و ر سا ئو نڈ بھی نہیں آ ر ہا ہے بلکل یہی پر ا بلم میر ے لیپ ٹا پ میں بھی تھی پہلے لیکن ا سکی و نڈ و کر نے سے و ہ بمشکل ختم ہو ئی تھی ا ب میر ا سسٹم و ن جی بی ر یم ا یٹی جی بی ہا ر ڈ ڈسک ا و ر تھر ی پو ا ئنٹ سکس ہے ڈ یل سکس ٹو ئنٹی ہے و نڈ و ا یکس پی ہے میر ے بھا نجے بھتیجے جی ٹی ا ے سن اینڈ ر یز گیم کھیلتے ہیں پہلے لیپ ٹا پ پر کھیلتے تھے تو ان کی وجہ سے میں نے یہ بڑ ا ا و ر پو را سسٹم لیا مجھے یہ مشو ر ہ میکنک نے د یا تھا کہ گیمز کے لیئے سسٹم لے لیں تو جنا ب میرا یہ پر ا بلم ہے ا گر سو لو ہو جا ئے تو بہت شکر یہ