وعلیکم السلام !اگر اسکرین شارٹ بھی ہو جاتے تو اچھا تھا
وضاحت یہ چاہوں گا کہ جب ہم کو اس سوفٹ وئیر کے زریعے یہ تو معلوم ہورہا ہے کہ کتنے لوگ یا کمپنیز ہم کو یا ہم ایکٹیوٹیز کو چیک کر رہی ہیں تو
ہم کریں کیا اس سوفٹ وئیر کی سینٹینگ میں کہ وہ آئندہ ہم کو ٹریس نہ کر پائیں اس کی سیٹینگ کیا اور کس طرح کریں ۔
شکریہ
Bookmarks