Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

پچھلی پوسٹس پڑھ کر اندازہ ہو رہا ہے کہ خان بھائی نے خود اپنے آپ کو قربانی کے لئے پیش کیا ہوگا، نہ کہ کسی نے ان سے پوچھا ہوگا پہلے۔

تو خود اپنے آپ کو پیش کرنے والے کا اندازہ "چیلنجانہ" نہ ہوگا تو کونسا "آنہ" ہوگا۔
قربان نہیں پیش خدمت کیا ہے۔