اسسلام علیکُم
آئی ٹی دُنیا کے سبھی ماہرِ فن اور خصوصی طور پر ڈاکٹر رانا صاحب سے ایک مسئلہ کا حل چاہتا ہوں وہ یہ کہ "جب میں ایڈوب فوٹو شاپ میں کسی جے۔پی-ایی۔جی فائل سے کسی تصویر کو لئیر وایہ کٹ کرکے کسی اور سین میں ڈالتا ہوں تو وہ تصویر فرش سے اُوپر اُٹھی ہوئی لگتی ہے ، اور تصویر سین میں غیر موزوں دکھائی پڑتی ہے۔ ذرا اسکا کوئی حل بتائیں وہ بھی جلد از جلد بڑی مہربانی ہوگی آپکی۔