Quote shehzad iqbal said: View Post
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سبحان اللہ ۔۔
اسماعیل بھائی آپ نے تو خوب اجر کمالیا۔۔ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت کا اتنا خوبصورت اظہار۔۔۔
اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے۔آمین

شئیر کرنے کا شکریہ
بہت بہت شکریہ بھائی پسند فرمانے کا
جزاک اللہ