Quote IamAini said: View Post
واوووووووووووووووووووووووووو
بہت ہی عمدہ
بہت اعلی

واؤ کی دو اقسام ہیں۔
ایک تو وہ والا واؤ ہوتا ہے جو نون کے بعد اور ہ سے پہلے آتا ہے۔
یعنی "و"۔

جس کے بارے میں، میں کسی کا تھینک یو کہتے ہوئے کہا کرتا ہوں کہ:۔ نون اور الف کے درمیان واؤ ڈال کے بہت بہت "نازش"۔


دوسرا واؤ انگریزی والا ہوتا ہے۔
لیکن اس میں بھی میرے خیال سے الف کے بعد جتنے بھی واؤ ڈالے جائیں اس کے اوپر ہمزہ ضرور ساتھ ڈالنا چاہئے۔
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ

خیر بہت بہت شکریہ