Quote Derwaish said: View Post
وعلیکم اسلام
پا جی میں تو بہت ٹائم سے یہ دادا آبا ٹول استعمال کر رہا ہوں
کیونکہ یہ ٹول میری طرح سست اور السی لوگوں کے لیے بھی بہت کام کا ہے
آپ نے بہت ہی عمدہ انداز سے ایک ایک چیز بیان کی اور نہایت آسان الفاظ میں
آپ کا بہت بہت شکریہ
الله رب ال عزت آپ کے علم میں اور آپ کی زندگی میں اضافہ فرماے
اور آپ ایسی ہی اچھی اچھی شرینگ ہمارے ساتھ کرتے رہیں
آمین ثم آمین
جزاک الله خیرا
دادا ابا ٹول۔

اچھا لگا آپ کے منہ سے یہ لفظ پا جی۔
اور شکریہ پا جی اتنے چنگے کمینٹس کا۔